Swat

میزان بنک مکان باغ مینگورہ ”بیسٹ برانچ“ قرار دیا گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   میزان بنک مکان باغ مینگورہ برانچ نے ملک بھر کے761 برانچوں میں ”بیسٹ برانچ“ کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ اس سلسلے میں کراچی میں بنک کی سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مکان باغ کو سال کا بہترین برانچ قرار دیا گیا۔ برانچ منیجر فرید اللہ شاہ نے بنک کے صدر سے بیسٹ برانچ ایوارڈ وصول کیا۔ اس سے پہلے بھی یہ برانچ بیسٹ برانچ کا سالانہ ایوارڈ حاصل کرچکا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔