Swat

مٹہ، شور میں تھیلی سیمیامیں مبتلا 12سالہ بچہ جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے شور میں تھیلی سیمیا میں مبتلا 12سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ گاؤں پانساٹ کا رہائشی حبیب اللہ ولد سید بادشاہ موذی مرض تھیلی سیمیا میں مبتلا تھا کہ گذشتہ روز جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔