Swat

کرونا وائرس کا خطرہ، غیر مقامی گداگر ضلع بدر

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سوات پولیس نے غیر مقامی گداگروں کو ضلع بدر کردیا۔ ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان کی نگرانی میں پولیس کی خصوصی ٹیم نے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر غیر مقامی 25مرد و خواتین گداگروں کو ان کے لئے مخصوص خصوصی گاڑی میں ان کے علاقہ ڈیرہ غازی خان روانہ کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔