Swat

بحرین گاڑی حادثہ،ایک کی شخص کی لاش دریا سے نکال لی گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   بحرین کے قریب کولالئی کے مقام پردریائے سوات میں گرنے والی موٹر کار جس میں تین افراد سوار تھے، میں ایک کی لاش دریا سے نکال لی گئی۔ جمعہ کی شام کالام سے خوازہ خیلہ جانے والی موٹر کار جن میں تین دوست سوار تھے، دریائے سوات میں گری تھی جن میں سوار تین افراد کی لاشوں کی تلاش مقامی لوگوں نے شروع کی تھی جن میں سے پچاس سالہ انورولدآفرین سکنہ خوازہ خیلہ کی لاش نکال لی گئی۔ دو لاپتہ افراد کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔