Swat +A -Aسوات اور گرد ونواح میں زلزے کے جھٹکے March 22, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کو ہونے والے زلزلہ کی شدت4.6، زیر زمین گہرائی46کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement