Swat

مٹہ، چپریال کی حدود میں نوجوان کی خود کشی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ میں تھانہ چپریال کی حدود میں واقع علاقہ بر تھانہ میں 24 سالہ جوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ ظفر اللہ ولد اختر گل جو شوگر مل میں کام کرتا تھا، گذشتہ روز گھر آیا تھا۔ ظفر اللہ کی اہلیہ کے مطابق وہ کمرے میں سو رہی تھی کہ رات گئے فائرنگ کی آواز سے جاگی، تو دیکھا کہ ان کا شوہر خون میں لت پت پڑا ہے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔