Swat

سوات، امریکی نژاد38 سالہ پاکستانی کا قاتل بھائی گرفتار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں امریکی نژاد38 سالہ پاکستانی کے قاتل بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقتول وسیم شادی کے لئے سوات آئے تھے۔  بھائی نے ان کوسلنڈر پھٹنے سے جاں بحق قرار دے کر سپرد خاک کیا تھا۔ کانجو پولیس نے شک کی بنیاد پر پوسٹ مارٹم کیا جس میں ان کو ہتھوڑے کے وار اور فائرنگ سے قتل کرنے کے بعد آگ لگا کر جلانے کا انکشاف ہوا۔ پولیس نے مقتول وسیم کے والد جہانداد کی مدعیت میں مقتول کے چھوٹے بھائی خالد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔