Swat

معمولی تکرار پر ایک شخص قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے بالاسور میں معمولی تکرار پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ میں تھانہ چپریال کی حدود میں واقعہ دور افتادہ پہاڑی علاقے بالا سور میں ملزم عقیل نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے نواب ولد معمبر کو قتل کردیا ملزم جائے واردات کے بعد فرا رہونے میں کامیاب ہوگیا وجہ قتل جائیداد کا تنازع بتایا جاتا ہے چپریال پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔