Swat

مہر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں فوڈ پیکیجز تقسیم

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ اور گرد نواح میں مہر ویلفیئر فاؤنڈیشن نے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں فوڈ پیکیج تقسیم کیے۔ مہر فاؤنڈیشن کے زیادہ تر رضاکار طالب علم ہیں، جنہوں نے روزانہ اجرت پر کام کرنے والے افراد کی لسٹیں تیار کیں، اور پھر فوڈ پیکیج بنا کر گھر گھر جاکر مستحق خاندانوں میں تقسیم کیے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں