Swat

فضائی آلودگی میں کمی، کالام اور ملم جبہ میں اپریل کے مہینے میں بھی برف باری

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     فضائی آلودگی میں کمی کے بعد سوات کی وادئی کالام اور ملم جبہ میں اپریل کے مہینے میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش بھی ہورہی ہے۔ ملم جبہ اور کالام میں اپریل کے مہینے میں بھی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا ہے۔ وقفے وقفے سے برف بار ی کاسلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔