سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں جزوی لاک ڈاؤن کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔ مینگورہ شہر میں کچھ دکانیں کھلی رہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزانہ اجرت پر کام کرنے والے افراد سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ کچھ غیر سرکاری اداروں کے افراد مختلف علاقوں میں لوگوں میں خوراکی اشیا تقسیم کر رہے ہیں۔ ضلع بھر میں خوف کی فضا قائم ہے اور لوگ زیادہ تر گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔
Swat
