Swat

مینگورہ، گرین چوک میں مزدوروں کی قطاریں لگ گئیں

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ میں مزدوروں کے لئے مشہور گرین چوک میں مزدوروں کی قطاریں لگ گئیں۔ کرونا سے پہلے علی الصباح اس چوک میں مزدور جمع ہوتے تھے۔  لوگ یہاں سے ان کو کام کے لئے ساتھ لے کر جاتے تھے۔ کرونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر لوگوں نے گھروں سے نکلنا اور تعمیراتی کام چھوڑ دیا ہے، جس کی وجہ سے روزانہ اجرت پر کام کرنے والے ان افراد کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔