Uncategorized @ur

غالیگے پولیس کی کارروائی، منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں پولیس نے لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لاک ڈاؤن کے دوران منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکربھاری مقدارمیں چرس اورہیروین برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ڈی پی ا و بادشاہ حضرت اور ایس ایچ او تھانہ غالیگے اختر ایوب خان کے مطابق انچارج لنڈاکے چیک پوسٹ اے ایس آئی کلیم جان ناکہ بندی کے دوران آصف خان سکنہ بڈھ بیر مال شاہین ٹاؤن محلہ نزیر آباد کی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 2247گرام چرس برآمدکرلی۔ عبد اللہ سکنہ پندو روڈ پشاور کی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 1597گرام چرس برا ٓمد کرکے گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔