Swat

مٹہ، سابق فوجی اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ عبدالولی خان المعروف فوجی مغرب کے وقت گھر کے قریب جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کا خیال ہے کہ یہ ٹارگٹ کلنگ ہے تاہم ورثاء کی جانب سے رپورٹ درج کرنے اور تفتیش کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔