Swat

مینگورہ، ہفتہ کو لاک ڈاؤن میں نرمی، ٹریفک رواں دواں

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہفتہ کو مینگورہ شہر کے لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی جس کے دوران لوگوں نے شہر میں خریداری کی۔ ہفتہ کو شہر میں بھی ٹریفک رواں دواں تھی۔ بیشتر دکانیں کھلی تھیں جہاں سے لوگوں نے ضروری چیزوں کی خریداری کی۔سہ پہر کے وقت پولیس نے پھر لاک ڈاؤن میں سختی کرتے ہوئے دکانیں بند کرادیں اور ٹریفک کو بند کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔