Swat

سوات، مزید 9 افراد میں کرونا کی تصدیق، تعداد25ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں مزید 9 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد25ہوگئی۔ مٹہ میں جنازے میں شرکت کرنے والے افراد میں سے چھے افراد کے ٹیسٹ مثبت اور29کے منفی آئے۔ بحرین میں تبلیغ سے واپس آنے والے تینوں مریضوں میں ٹیسٹ کے بعد وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔