Swat

سوات، کرونا کے مریضوں کی دیکھ بال کرنے والے عملہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات پولیس اور سول سوسائٹی کی جانب سے سیدو ہسپتال میں ڈاکٹروں اور کرونا کے مریضوں کی دیکھ بال کرنے والے محکمہ صحت کے عملہ کو گارڈ آف آنرپیش کیا گیا اور سلامی دی گئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات شاہ حسین خان، ڈی ایس پی سیدو شریف محمد اسحاق اور سول سوسائٹی کی جانب سے ڈاکٹروں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے اور ان کو شان دار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔