Swat

سوات، مزید دو افراد میں کروناکی تصدیق، تعداد 65 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مزید دو افراد میں کروناا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق دونوں مثبت کیسوں کا تعلق مینگورہ کس روڈ سے ہے۔سوات میں کرونا کے متاثرہ افراد کی تعداد 65 تک پہنچ گئی۔ مجموعی طور پر 348 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ مزید صحت یاب ہونے والے افراد میں بالاکوٹ کے وزیر زادہ اور ان کی بیوی شامل ہیں۔صحت یاب افراد کی تعداد آٹھ تک پہنچ گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔