Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری،موسم سرد رہا April 19, 2020 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسم سرد رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج اتواراور کل پیر کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement