Swat

بحرین کا رہائشی ہسپتال میں جاں بحق، کرونا کے شبہ میں لاش زیرِ تحویل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   بحرین گاؤں کے رہائشی قاری رشید اقبال ہسپتال میں انتقال کرگیا۔انتقال کرنے سے پہلے اس کو کرونا کا مشتبہ قراردے کر ٹیسٹ لیا گیا۔ بعد میں انتظامیہ نے لاش تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردی۔انتظامیہ کے مطابق میت کو غسل انتظامیہ کے اہلکار دیں گے۔ احتیاطی تدابیر کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے تک مذکورہ محلہ کو قرنطینہ قرار دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔