سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چارباغ کے علاقہ روڑیا میں پک اپ کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق روڑیا گلی باغ سے چارباغ تک سواریاں لے جانے والی پک اپ گاڑی ڈرائیور جواد ساکن عالم گنج سے بے قابو ہوکر گرگئی، جس کی وجہ سے اکرام ساکن گلی باغ موقع پر جاں بحق اور دیگر 13 افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Swat
