Swat

فضل حکیم کا بارش سے ہونے والے نقصانات کا ڈیٹا جمع کرنے کا حکم

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے سوات میں بارشوں سے ہونے والے مالی نقصانات اور گھروں، مارکیٹوں اور دکانوں میں بارش کا پانی داخل ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو صورتحال کی بہتری کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ علاقوں میں ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کیے اورڈبلیو ایس ایس سی کے چیف ایگزیکٹیو کو بھی سختی سے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ علاقوں کی صفائی ستھرائی جلد مکمل کرنے اور ہر ممکن ضروری اقدامات مکمل کئے جائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔