Swat

سوات اور گرد ونواح میں ایک دن میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات اور گرد ونواح میں ایک دن میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی سہ پہر 4 بجکر 28 منٹ پر ہونے والے زلزلے کی شدت 5.2، زیرِ زمین گہرائی 186 کلومیٹر تھی۔ اس سے پہلے ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9، زیرِ زمین گہرائی158 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔