Swat

سوات، مزیدسات افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں مزیدسات افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد198 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق نئے سامنے آنے والے مریضوں میں ایک کا تعلق چارباغ، ایک کا شگئی سیدوشریف، ایک کا گنبد میرہ، ایک کا زرہ خیلہ شموزئی، ایک کا رنگ محلہ، ایک کابریکوٹ اور ایک کا تعلق لنڈے کس مینگورہ سے ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔