Swat

سوات، 17افراد میں کرونا کی تصدیق، تعداد 215 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں مزید17افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوات میں کرونا وائرس کے 17 کیس سامنے آئے ہیں۔ کرونا وائرس کے نئے مریضوں کا تعلق بت کڑہ، علی گرامہ، ہزارہ، رحیم آباد، لنڈیکس، شموزئی، اوڈیگرام، منگلور، کوٹہ،بریکوٹ، شاہدرہ وتکے، امانکوٹ، سنگوٹہ اور سیدوشریف سے ہے۔سوات میں کرونا وائرس کی مریضوں کی کل تعداد 215 ہوگئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔