Swat

سخرہ، معمولی تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص فائرنگ

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں معمولی تنازعہ پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ ڈی ایس پی مٹہ پیر زر بادشاہ کے مطابق ملزم اصغر خان اور سعود خان کے درمیان چند دنوں سے معمولی تنازعہ چل رہا تھا۔ پیر کو افطاری کے وقت ملزم اصغر نے بازار میں سعود پر فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔