Swat

الحاج عجب خان انتقال کرگئے

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی اہم سیاسی و کاروباری شخصیت الحاج عجب خان انتقال کرگئے۔ ان کو گذشتہ روز آبائی قبرستان امانکوٹ مینگورہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے سینئر نائب صدر حاجی رضا خان، ٹی ایم او نثار خان اور ٹی ایم او افضل خان کے والد اورسابق ضلعی کونسلر حاجی عمران خان کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرہ امانکوٹ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔