Swat

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے مزید ملازمین میں کرونا تصدیق،ہائی کورٹ بند

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے مزید ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہائی کورٹ کو بند کردیا گیا۔ مینگورہ بنچ کے22 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ مزید ملازمین کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے۔ ہائی کورٹ بار کے صدر افتخار احمد سینئر نے رابطہ پر باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ ملازمین میں وائرس کی تصدیق کے بعد بار ایسوسی ایشن نے پنچ کی بندش کی درخواست کی تھی جس کو فاضل ججز نے منظور کرتے ہوئے بنچ کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا۔ ان کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں ایمر جنسی مقدمات کے لئے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔