Swat

سوات کے ماہرِ معدنیات انور حیات ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کے ماہرِ معدنیات اسلام آباد جاتے ہوئے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ انورحیات ساکن اجرنگ بت کڑہ سوات سے بونیر گئے، اور وہاں پر ماربل فیکٹریوں کا معائنہ کیا۔ اس کے بعد وہ اسلام آباد جارہے تھے کہ موٹروے پر داخل ہونے کے ساتھ ان پر غنودگی طاری ہوگئی۔یوں ان سے گاڑی بے قابو ہوکرڈیوائڈر سے ٹکراگئی، جس سے وہ موقع پرجاں بحق ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔