Swat

لنڈاکے چیک پوسٹ پر بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزم گرفتار

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات پولیس نے چرس کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایک اطلاع پر ایس ایچ او اختر ایوب نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر ایک کار کی تلاشی لی جس سے ساڑھے چار کلو چرس برآمد کرکے ملزم سید زمان ساکن ضلع خیبر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم ضلع خیبر سے چرس سوات سمگل کر رہا تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں