Swat +A -Aسوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.0ریکارڈ May 14, 2020 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کو ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.0، زیر زمین گہرائی200کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement