Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش،سردی لوٹ آئی

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ جمعرات کو بھی مینگورہ شہر سمیت ضلع کے بیشتر علاقوں میں صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو سوات میں مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔