Swat

نیشنل بینک مین برانچ سیدو شریف کو کھول دیا گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)      نیشنل بینک مین برانچ سیدو شریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر ضروری کام کے لئے کھول دیا گیا۔ اس سے پہلے اس بینک کے سینئر نائب صدر سمیت عملہ کے بیشتر ارکان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کی وجہ سے 11 مئی کو بینک کو بند کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے نجی بینکوں کو رقم کی فراہمی اور چیک کلیئرنس سمیت بینکوں کا کام متاثر ہوا تھا۔ بینک سے رابطہ کیا گیا، توبینک میں موجود آفیسرکاشف خان نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ بنک کے عارضی عملہ نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن ریلیز کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔