Swat

سیدو شریف ائیر پورٹ کے رن وے کے قریب آگ لگ گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف ائیر پورٹ کے رن وے کے قریب گھاس میں آگ لگ گئی جو خشک گھاس اور تیز ہوا کی وجہ سے پھیل گئی۔ ریسکیو1122 کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے کے آپریشن میں فائر فائٹرز اور 3 فائر وہیکلز نے حصہ لیا،اور آگ کو بجھا کر مزید پھیلنے روک دیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔