سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے شور میں 18سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی،ایس ایچ او چپریال محمد زیب خان کے مطابق عنایت الرحمن ولد حبیب اللہ خان نے اپنے گھر میں بندوق سے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا،جس کی لاش مٹہ اسپتال منتقل کردی گئی خودکشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی تاہم پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔
Swat
