Swat

سوات میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، ایک ہی دن میں 70افراد میں کورونا کی تصدیق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں کورونا سے مزیدایک شخص جاں بحق، جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہوگئی۔ایک ہی دن میں 70افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد950ہوگئی۔مزید9افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد377ہوگئی۔ سوات میں اتوار کو ریکوری ریٹ40 فیصد، منفی ریٹ63فیصد اور مثبت ریٹ24.9فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔