Swat

سیدو شریف، رکشہ کی ٹکر سے پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سیدو شریف میں پولیس سٹیشن کے سامنے تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 8 سالہ ابراہیم ولد رحمان الدین ساکن شنہ کڑپہ سیدو شریف کسی کام کی غرض سے بازار آیا تھا کہ واپس جاتے ہوئے رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ بچے کا والد تبلیغ کے سلسلے میں امریکہ میں مقیم ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔