Swat

سوات، مزید55 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 1241 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں مزید55 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1241 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید 25 افراد صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحتِ یاب افراد کی تعداد 438 ہوگئی۔ 585 افراد سے ٹیسٹ لئے گئے ہیں جن کے رزلٹ کا انتظار ہے۔ سوات اب تک 52 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔