Swat

فتح پور مین بازار، آتش زدگی سے پانچ دکانیں جل کر خاکستر

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور کے مین بازار میں آتش زدگی سے پانچ دکانیں جل کر خاکسترہوگئیں،جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ بازار کی ایک دکان میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس نے قریب میں حضرت حسین، عظمت میاں، اعتبار خان، عماد میاں اور شجاع اللہ کی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور کچھ ہی دیر میں تمام دکانوں میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ دکان داروں کے مطابق ان کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔