Swat

سوات، چند پٹرول پمپوں میں تیل پہنچتے ہی سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں چند پٹرول پمپوں میں پٹرول پہنچتے ہی سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں جس کی وجہ سے اکثر علاقوں میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔ منگل کو مینگورہ شہر کے کچھ پٹرول پمپوں پر پٹرول پہنچنے کے بعد گاڑیوں اور پلاسٹک کے بوتلوں اور گیلن نما برتنوں میں پٹرول لے جانے والے لوگوں کا شدید رش لگ گیا، جس کی وجہ سے سڑک کے کنارے قطاریں لگ گئیں۔یوں دن بھر ٹریفک کا نظام شدید متاثر رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔