Swat

ریسکیو 1122 کے ٹول فری نمبر میں فنی خرابی،نئے نمبر جاری

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     ریسکیو 1122 کا ٹول فری نمبر میں فنی خرابی کی وجہ سے ریسکیو نے ایمرجنسی کے لئے دیگر نمبرز جاری کر دئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق ایمرجنسی نمبر1122 میں فنی خرابی کی وجہ سے لوگ ایمرجنسی کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبرز پر امداد کے لئے رابطہ کریں۔0946725505۔03154671122, 03468096696, 03339864201۔03449595967 03468096696

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔