Swat

تحصیل بار ایسوسی ایشن خوازہ خیلہ کے انتخابات مکمل، سید احمد خان صدر منتخب

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل بار ایسوسی ایشن خوازہ خیلہ کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ سید احمد خان تیسری بار صدر اور اشرف علی خان جنرل سیکر ٹری منتخب ہوگئے۔ دیگر عہدیداروں میں نا ئب صدر رحمت علی خان، جائنٹ سیکرٹری عالم زیب خان، فنانس سیکرٹری باچا بہادر خان اور لائبریری سیکرٹری اسرار الحق شامل ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔