Swat

سخت حالات میں عوام دوست بجٹ پیش کرکے تاریخ رقم کردی، ڈاکٹر امجد

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی خان کا کہنا ہے کہ موجودہ سخت حالات میں حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کرکے تاریخ رقم کردی۔ اس وقت دنیا کے مستحکم معیشتیں تباہ ہوگئی ہیں۔  اسی وجہ سے بڑے بڑے ممالک نے اپنے بجٹ میں کٹوتی کی ہے۔ ان حالات میں پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ایک بہترین بجٹ پیش کیا ہے، جس میں سب سے زیادہ صحت کو ترجیح دی گئی ہے۔ اس پر عوام کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔