Swat

سوات، پٹرول کی قلت بدستو جاری، ٹریفک نہ ہونے کے برابر

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں پٹرول کی قلت بدستو جاری ہے۔پٹرول کی قلت اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی۔ اتوار کو بھی سوات میں پٹرول کی شدید قلت رہی۔ ہفتہ وار دو روزہ لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی۔ پبلک ٹرانسپورٹ بھی فیول نہ ہونے کی وجہ سے بند رہی جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔