سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ مشکومئی میں موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کے لئے جانے والاپولیس حولدار ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق تھانہ مدین میں تعینات مقام خان ولد محمد علی ساکن مشکومئی ڈیوٹی کے لئے جارہا تھا کہ راستے میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
Swat
