Swat

سوات، پہلی خاتون صحافی شائستہ حکیم بھی کورونا کا شکار

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کی پہلی خاتون صحافی شائستہ حکیم بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئی۔ شائستہ حکیم محکمہ اطلاعات کے ریڈیو پر کورونا وائرس کے بارے میں احتیاطی تدابیر کا پروگرام چلاتی تھی۔ گذشتہ روز علامات ظاہر ہونے کے بعد جب ان کا ٹیسٹ کیا گیا تو وہ مثبت آیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔