Swat

سوات میں کورونا سے مزید تین افراد جا بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں کورونا وائرس سے مزید تین افراد انتقال کر گئے جس کے ساتھ جاں بحق افراد کی تعداد75ہوگئی،محکمہ صحت کے مطابق مزید77افراد میں کورنا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1918ہوگئی اور 759افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔