Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک دن میں دو بار زلزلہ

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک دن میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق جمعرات کو پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.3، زیر زمین گہرائی 190 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت بھی4.3، زیر زمین گہرائی205کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔