Swat

سوات میں پٹرول ملنا شروع

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں پٹرول پمپس پر پٹرول ملنا شروع ہوگیا۔ جمعہ کو شہر کے بیشتر پٹرول پمپس میں پٹرول موجود تھا۔ جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاروں کا سلسلہ بند ہوگیااور لوگوں نے گاڑیوں میں پٹرول بھر وایا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں