Swat +A -Aسیدوشریف، کورونا وائرس کی وجہ سے دو عدالتیں بند June 21, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کی کچہری میں کورونا وائرس کی وجہ سے دو عدالتوں کو بند کردیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج دوم اور سول جج چہارم کی عدالت میں اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد حفاظتی تدابیر کے لئے بند کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement